عشق یا محبت ؟

عشق یا محبت ؟

 

مصنف : مختلف اہل

 

صفحات: 152

 

عشق کی بیماری میں شیطان دو طرح کے لوگوں کو مبتلاء کرتا ہے، ایک بے طبقہ اور دوسرا دین دار طبقہ۔بے دین طبقے میں لیلی مجنوں، شیریں فرہاد وغیرہ کے نام سننے کو ملتے ہیں۔اور دین دار طبقے میں اس بیماری کا شکار صوفیاء ہوتے ہیں۔کسی سے اپنی عقیدت کو ظاہر کرنے کےلیے ہمارے ہاں زیادہ تر لفظ عشق استعمال کیا جاتا ہے اور یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہ لفظ ہماری محبت اور عقیدت کو بالکل صحیح انداز سے واضح کردیتا ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ عشق اور محبت وعقیدت میں بہت فرق ہے۔ عشق ایک دیوانگی ہے جو عاشق سے عقل و شعور کو ختم کرکے اسے پاگل پن میں مبتلا کردیتی ہے جس کے بعد اسے کسی قسم کے نفع ونقصان کی تمیز نہیں رہتی، بس اپنی خواہش کو پورا کرنے اور معشوق کو حاصل کرنے کا خیال اس پر ہر وقت حاوی رہتا ہے جس کی وجہ سے وہ ہر قسم کے کام سے عاجز ہوکر بےکار بن کر معاشرے میں عضو معطل بلکہ ایک بوجھ بن کر رہ جاتا ہے۔ وحدیث میں عقیدت و الفت کو ظاہر کرنے لفظ محبت ہی استعمال ہوا ہے۔ لفظ عشق کا استعمال ہمیں کہیں نہیں آتا۔ عزیز کی کو یوسف ؑ سے جو تعلق پیدا ہوگیا تھا، وہ تو ہر لحاظ سے عشق ہی تھا، لیکن قرآن مجید میں اس موقع پر بھی عشق کا لفظ لانے کی بجائے ’ قَدْ شَغَفَهَا حُبًّا ‘ کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اور رسولﷺ اس لفظ کے استعمال سے کس قدر پرہیز کرنے والے ہیں۔ زیر کتاب” عشق یا محبت؟”مرکز الدعوۃ الاسلامیۃ کی طرف سے  شائع کی گئی ہے جس میں  اس موضوع پر علامہ سید بدیع الدین شاہ راشدی صاحب، مولانا ناصر رحمانی صاحب، مولانا محمد حسین ظاہری صاحب، مولانا محمد امجد سلفی سندھی صاحب، محترم ریحان معظم قریشی ہاشمی صاحب،حافظ مقصود احمد صاحب اور مولانا رفیق طاہر صاحب تحریریں شامل اشاعت ہیں۔مذکورہ تمام اہل نے لفظ عشق کو استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے۔ تعالی سے کہ وہ تمام اہل کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 1
تقدیم 3
علامہ سید بدیع الدین شاہ راشد ی 7
الشیخ ناصر الرحمانی 14
مجید اورلفظ عشق 20
رسول ﷺاورلفظ عشق 26
ایک عظیم الشان 32
الشیخ محمد حسین ظاہری 35
عشق کیاہے ؟ 36
علمائے کرام کےنزدیک عشق 38
عشق کانشہ 40
اسباب عشق 43
مجید میں حب فاسد میں گرفتار لوگوں کےتذکرے 77
عاشق کےنزدیک ترقی کاراز اورموثر ترین ذریعہ 84
شیخ ابومحمد امجد سلفی السندھی 100
جذبات محبت وعشق 101
عشق کالغوی مفہوم محبت کالغوی مفہوم 102
عشق کی مذموم صورتیں 103
عشق کی رسوائیاں 104
مذمت عشق 108
عشق ومحبت میں فرق 109
ریحان معظم قریشی ہاشمی 113
قدسی میں پاکیزہ تعلق کےلئے لفظ محبت کااستعمال 115
پاکیزہ تعلق کےلئے تعالی بندے اورفرشتے کالفظ محبت استعمال کرنا 116
ظاہر داری اورسچی مجبت میں فرق 129
حافظ مقصود احمد 133
یہ بھی توہین رسالت ہے 134
رسول ﷺ سےمحبت کااظہار 135
مولانا طاہر رفیق 137
محبت کامعنی 138
محبت اورعشق میں فرق 139
عشق کی شرعی حیثیت 140
محب رسول یاعاشق رسول ؟ 141
محبت کےمعنی اورلفظ 142
عاشق رسو ل 143
محبت کرنےوالا 144
محبت کےلیے ذریعہ بات کرنا 145

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...