عشاریات قرآن و حدیث

عشاریات و

 

مصنف : انجینئر عبد المجید انصاری

 

صفحات: 363

 

رب العزت نے اپنے آخری نبیﷺ کو وحدیث جیسی عظیم نعمتوں سے نوازا۔قرآن ِ مجید  انسانوں کی راہنمائی کےلیے  رب العالمین کی طرف سے نازل  کی گئی آخری کتاب ہے  ۔اور قرآن  کریم  ہی وہ واحد کتاب  ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ اور نوعِ انسانی کےلیے ایک کامل او رجامع  ضابطۂ ہے ۔ اسی  پر  عمل  پیرا  ہو کر  دنیا  میں سربلند ی  او ر میں نجات  کا  حصول ممکن ہے  لہذا ضروری  ہے کہ   اس کے معانی ومفاہیم  کوسمجھا جائے ،اس کی تفہیم  کے لیے  درس وتدریس  کا اہتمام کیا  جائے  او راس کی تعلیم  کے مراکز  قائم کئے جائیں۔ مجید کو تعالیٰ نازل کیا تو ساتھ ہی اس کی حفاظت کا ذمہ بھی لیا اور بندوں کے ذریعے اس کی حفاظت کروائی مثلا قرآن مجید پر لکھنے والوں کی تعداد بہت زیادہ اور اس کی مختلف جہات ہیں کسی نے متن کے حوالے سے لکھا اور کسی نے کے حوالے اور کسی نے اور قراءت کے حوالے سے۔ قرآن کے بعد دوسری کتاب ہدایت ہے کہ جو نبیﷺ کی زندگی کی ریکارڈنگ اور ان کا اسوہ ہیں۔ زیرِ کتاب  میں قرآن مجید اور نبویہ کے عشاریے بیان کیے گئے ہیں کہ ایک لفظ/موضوع کتنی بار اور کہاں کہاں ذکر ہوا ہے۔ بیان کرنے کے ساتھ ہی حوالہ بھی ذکر ہے لیکن احادیث میں ناقص حوالہ جات کا ذکر ہے۔ یہ کتاب’’ عُشاریات قرآن وحدیث ‘‘ انجنیئر عبد المجید انصاری کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ ہے کہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

عناوین صفحہ نمبر
حرف اول 11
انتسباب 12
پیش لفظ 13
حصہ اول بحوالہ شریف
سورۃ البقرۃ میں کادس بار ذکر 17
’’انزل من السماء ماء‘‘کادس بار ذکر 20
’’نزلنا‘‘ دس بار ذکر 24
’’ازواج ‘‘ دس بار ذکر 25
ازواج اہل جنت کی دس صفات 28
مجید میں دس پرندوں کاذکر 30
’’خون ‘‘کا دس بار ذکر 34
’’اوفوا‘‘کا دس بار ذکر 37
’’ثمنا‘‘ دس بار ذکر 40
بچھڑے ‘‘کا دس بار ذکر 44
باب‘‘کل دس بار ذکر 47
حضرت موسی﷤ کی لاٹھی کادس بارذکر 49
نباتات میں دس پھلوں سبزیوں کاذکر 51
ادع‘‘کا دس بار ذکر 52
ہادو‘‘کا دس بار ذکر 55
الطور‘‘کا دس بار ذکر 58
کونوا‘‘ دس بار ذکر 60
درندوں کےعلاوہ دس حیان چوپایوں کاذکر 62
اکون‘‘کا دس بار ذکر 64
غافل‘‘کا دس بار ذکر 66
میثاق ‘‘کا دس بار ذکر 68
نہارہم ‘‘کار 71
سورۃ البقرۃ الدنیا‘‘کا دس بار ذکر 74
عذاب مھین ‘‘کا دس بار ذکر 77
الف‘‘کا دس بار ذکر 79
یخدعون کا دس بار ذکر 83
کتاب کا دس بار ذکر 85
ملت ‘‘کا دس بار ذکر 88
حنیفا‘‘کا دس بار ذکر 90
العنتم کا دس بار ذکر 92
الخیرات ‘‘کا دس بار ذکر 94
مصیبت کا دس بار ذکر 97
تابواکا دس بار ذکر 99
الہکم ‘‘کا دس بار ذکر 101
الریاح ‘‘کار 102
یھتدون ‘‘کا دس بار ذکر 105
اباءنا‘‘ دس بار ذکر 107
یاکلون‘‘کا دس بار ذکر 109
ایک آیت میں متقین کی دس صفات کاذکر 111
العبد کا دس بار ذکر 112
اثما‘‘کا دس بار ذکر 114
یرید اللہ ‘‘کا دس بار ذکر 115

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...