اسلامی ریاست اور غیرمسلم شہری

ریاست اور غیرمسلم شہری

 

مصنف : حافظ محمد سعد

 

صفحات: 722

 

تعالیٰ کا پسندیدہ دینِ امن وسلامتی ہے اور یہ معاشرے میں رہنے والے تمام افراد کو ،خواہ ان کا تعلق کسی بھی اور رنگ و نسل سے ہو ، جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کی ضمانت عطا کرتا ہے ۔ ایک ریاست میں آباد غیر مسلم اقلیتوں کی عزت اور جان و مال کی حفاظت کرنا مسلمانوں پر بالعموم اور اسلامی ریاست پر بالخصوص فرض ہے ۔ غیر مسلموں کے کا تحفظ جس انداز میں عہد رسالت مآب ﷺاور عہد خلفاے راشدین میں کیا گیا اس کی نظیر پوری انسانی میں نہیں ملتی. حضور ﷺنے اپنے مواثیق، معاہدات اور فرامین کے ذریعے اس تحفظ کو آئینی اور قانونی حیثیت عطا فرما دی تھی۔جس کی تفصیلات کتب تاریخ وسیر اورکتب میں موجود ہے ۔ زیر نظرکتاب ’’ ریاست  اور  غیرمسلم شہری ‘‘ ڈاکٹر  حافظ محمد سعد  (ایڈیٹر شبعہ یونیورسٹی ،لاہور )  کے جامعہ  پنجاب میں  ڈاکٹریٹ کے لیے  پیش کے گئے تحقیقی مقالہ کی کتابی صورت ہے  فاضل مصنف نے پورے اور تاریخی  شہادتوں  اور تقابلی    مطالعہ سے  ریاست میں غیر مسلم رعایا کے تمام بینادی کے بارے میں کی فراخدلانہ اور منفرد کو  یکجا کر کے  پیش کیا  ہے۔اور کے عالمی غالبہ کے زمانے  میں بعض اوقات حکومتوں کی طرف سے غیر مسلم رعایا پر کی ہیئت اور سواری وغیرہ کے معاملے میں جو پاپندیاں لگائی جاتی رہیں صاحب کتاب نے  ان کی حقیقت پرروشنی ڈالتے ہوئے  تمام  شکوک وشبہات کا ازالہ کیا ہے ۔ علاوہ ازیں غیرمسلموں کے حقوق کے حوالے  سے کی طرف سے عاید کیے گئے  اہم اعتراضات کا مفصل اور مدلل جواب  دینے  کے ساتھ ساتھ  ان کا تجزیاتی جائزہ بھی لیا ہے ۔یہ کتاب غیر مسلموں کےحقوق کے حوالے سے کی بہت اچھی تحقیقی دستاویز  ہے  جس  کی بنیاد اصلی  فقہی مآخذ اور بطور خاص برصغیر پاک وہند کے ہم  عصر  کے جدید افکار ونظریات پررکھی گئی ہے  تعالیٰ  صاحب  کتاب کی  اس اہم تحقیقی کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 7
باب اول: ریاست کے مقاصد اور رعایا کے ساتھ تعلقات کے بنیادی
پہلی فصل: ریاست کے قیام کا مقصد 13
دوسری فصل: حکومت اور رعایا کے تعلق کی نوعیت 21
تیسری فصل: ریاست اور رعایا کے تعلقات کے بنیادی 29
باب دوم: انسانی اور
پہلی فصل: کا معنی اور اقسام 85
دوسری فصل: انسانی کی اہمیت وعظمت 97
تیسری فصل: انسانی کی قطعیت وابدیت 109
چوتھی فصل: تحفظ کے لیے فکری ونظریاتی تربیت 117
پانچویں فصل: تحفظ کے لیے عملی اقدامات 125
باب سوم: نظریاتی ریاست اور غیر مسلم
پہلی فصل: ریاست کی تعریف 139
دوسری فصل: میں مسلم اور غیر مسلم کی تقسیم 135
تیسری فصل: عقائد کی بنیادپر غیر مسلموں کی اقسام اور نقطہ 155
چوتھی فصل: عملی رویہ کے اعتبار سے غیر مسلموں کی مختلف اقسام اور ریاست 161
پانچویں فصل: عقد ذمہ کی تعریف اور آئینی حیثیت 173
چھٹی فصل: عقد ذمہ کا حکم مشروعیت کی اور شرائط 189
باب چہارم: غیر مسلموں کے سماجی وتمدنی
پہلی فصل: سماجی وتمدنی حقوق۔ اہمیت وضرورت 201
دوسری فصل: غیر مسلموں کے ساتھ نیکی اور انصاف کا حکم 209
تیسری فصل: باہمی میل جول اور سلام ودعا کا 225
چوتھی فصل: سماجی مراسم وتعلقات قائم کرنے کاحق 237
پانچویں فصل: غیر مسلموں سے قلبی اور راز درانہ تعلق 259
باب پنجم: غیر مسلموں کے عمومی بنیادی
پہلی فصل: عمومی اور اس سلسلے میں کا عمومی قاعدہ 275
دوسری فصل: جان کے تحفظ کا 285
تیسری فصل: مال وجائیداد اور عزت کے وآبرو کے تحفظ کا 303
چوتھی فصل: ہر قسم کی زیادتی سے بچاؤ کا 321
پانچویں فصل: کا روبار کی کاحق 333
چھٹی فصل: شخصی کا 339
ساتویں فصل: آزادانہ نقل وحرکت اور اقامت کا 347
باب ششم: غیر مسلموں کے مذہبی
پہلی فصل: اور عقیدہ کے 359
دوسری فصل: غیر مسلموں کے لیے عقیدہ کی 389
تیسری فصل: مذہبی عبادات ورسوم کی چند تاریخی نظائر 405
چوتھی فصل: معابد کی بقاد وتعمیر کاحق 417
پانچویں فصل: شخصی وعائلی معاملات میں 437
باب ہفتم: غیر مسلموں کے سیاسی وانتظامی
پہلی فصل: غیر مسلموں کا مسلمانوں کے مساوی الحیثیت بننے سے انکار 457
دوسری فصل: سیاسی یاسرکاری عہدے نہیں امانت ہیں 467
تیسری فصل: پالیسی ساز کلیدی عہدے اور غیر مسلم 475
چوتھی فصل: انتظامی عہدے اور غیر مسلم۔ نقطہ 491
پانچویں فصل: انتخابات میں حصہ لنیے کا 507
چھٹی فصل: غیر مسلم رعایا کے ساتھ خلفاء کی رواداری 517
باب ہشتم: غیر مسلموں کے حقوق۔ اعتراضات وشبہات کا تجزیہ
پہلی فصل: جزیہ۔ اعتراضات کا تحقیقی وتنقیدی جائزہ 543
دوسری فصل: ذمیوں پر مخصوص ہئیت ولباس وغیرہ کی پابندی 577
تیسری فصل: مذہبی واجتماع پر پابندی غلط فہمی کا تجزیہ وازالہ 583
چوتھی فصل: حکم نبوی پر یہودی سردراوں کا قتل۔ تحقیقی جائزہ 601
پانچویں فصل: کا مدینہ سے اخراج تجزریاتی مطالعہ 623
چھٹی فصل: غیر مسلموں پر راستہ تنگ کرنے کا معاملہ تجزیاتی مطالعہ 659
خلاصہ بحث 664
نتائج بحث 678
مصادر ومراجع 683

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.4 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...