اسلامی ریاست کا عدالتی نظام

ریاست کا عدالتی نظام

 

مصنف : پروفیسر رفیع شہاب

 

صفحات: 251

 

کسی بھی قوم کی نشوونما اور تعمیر  وترقی کےلیے  عدل وانصاف ایک بنیادی ضرورت ہے  ۔جس سے مظلوم کی نصرت ،ظالم کا قلع  قمع اور جھگڑوں کا  فیصلہ کیا جاتا ہے  اورحقوق کو ان کےمستحقین تک پہنچایا جاتاہے  اور  دنگا فساد کرنے والوں کو سزائیں دی جاتی ہیں  ۔تاکہ معاشرے  کے ہرفرد کی جان  ومال ،عزت وحرمت اور مال واولاد کی حفاظت کی جا  سکے ۔ یہی وجہ ہے   نے ’’قضا‘‘یعنی قیام عدل کاانتہا درجہ اہتمام کیا ہے۔اوراسے انبیاء ﷩ کی سنت  بتایا ہے۔اور نبی کریم ﷺ کو تعالیٰ نے  لوگوں میں فیصلہ کرنے کا  حکم  دیتےہوئے  فرمایا:’’اے نبی کریم ! آپ لوگوں کےدرمیان اللہ  کی  نازل کردہ ہدایت کے مطابق فیصلہ کریں۔‘‘نبی کریمﷺ کی   مبارکہ مسلمانوں کے لیے ودنیا کے تمام امور میں مرجع کی حیثیت رکھتی ہے ۔ آپ کی تنہا ذات میں حاکم،قائد،مربی،مرشد اور منصف  اعلیٰ کی تمام خصوصیات جمع تھیں۔جو لوگ آپ کے فیصلے پر راضی  نہیں ہوئے  ا ن کے بارے  میں اللہ تعالیٰ نے   کریم میں سنگین وعید نازل فرمائی اور اپنی ذات کی  قسم کھا کر کہا کہ آپ  کے فیصلے تسلیم نہ کرنے  والوں کو سے خارج قرار دیا ہے۔نبی کریمﷺ کےبعد  خلفاء راشدین  سیاسی قیادت ،عسکری سپہ سالاری اور دیگر ذمہ داریوں کے ساتھ  منصف وقاضی کے مناصب پر بھی فائزر ہے اور خلفاءراشدین نےاپنے  دور ِخلافت  میں دور دراز شہروں میں  متعدد  قاضی بناکر بھیجے ۔ محدثین نےنبی ﷺ اور کرام  کے  فیصلہ جات کو  کتبِ   میں نقل کیا ہے۔اوربعض  اہل نے  نبی کریم ﷺ اور کے فیصلہ جات پرمشتمل کتب بھی تصنیف کی ہیں۔ زیر کتاب ’’ ریاست کا عدالتی نظام ‘‘ پروفیسر رفیع شہاب کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں  انہوں نے   سے  قبل  عدالتی  نظاموں کو مختصرا پیش کرنے کے بعد دورِ رسالت سے لےک موجودہ دور تک اسلام کے  عدالتی نظام کی تفصیلات پیش کی ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 5
فہرست مشمولات 7
باب اول قبل از کے عدالتی نظام 17
باب دوم کا سیاسی نظام 34
تیسرا باب کے لیے عدالتی نظام کے لیے معاشرے کی تیاری 47
باب چہارم کے عدالتی نظام کا طریقہ کار 58
باب پنجم دور رسالت ؐ کا عدالتی نظام 78
باب ششم کا عدالتی نظام 87
باب ہفتم اموی دور کا عدالتی نظام 110
آٹھواں باب عباسی دور کا عدالتی نظام 123
نواں باب عثمانی دور میں عدالتی نظام پر منفی اثرات 175
دسواں باب بر صغیر میں مسلمانوں کا عدالتی نظام 203
گیارہواں باب برصغیر عدالتی نظام کی بنیادیں 218
بارہواں باب یوروپ کی محکومی میں ممالک کا عدالتی نظام 228
خاتمہ 247

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
5.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...