اسلامی ریاست کے اساسی اصول و تصورات

ریاست کے اساسی و تصورات

 

مصنف : سید داؤد غزنوی

 

صفحات: 43

 

ایک کامل اورمکمل دستور ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، جہاں انفرادی زندگی میں فردکی پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین وضع کرتاہے، نظامِ میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور کو بھی اولین درجہ حاصل ہے، کاجس طرح اپنانظامِ ہے اوراپنے اقتصادی ہیں اسی طرح کا اپنانظامِ وحکومت ہے، کا نظامِ سیاست وحکم رانی موجودہ جمہوری نظام سے مختلف اوراس کے نقائص ومفاسد سے بالکلیہ پاک ہے،لیکن اسلام میں سیاست شجرِ ممنوعہ نہیں ہے،یہ ایسا کامل ضابطہٴ ہے جو نہ صرف کو معیشت ومعاشرت کے وآداب سے آگاہ کرتا ہے، بلکہ زمین کے کسی حصہ میں اگراس کے پیرو کاروں کواقتدار حاصل ہو جائے تووہ انہیں شفاف حکم رانی کے گربھی سکھاتاہے، کی طرح ”کلیسا“ اور” ریاست“ کی تفریق کاکوئی تصورپیش نہیں کرتا،بقول ڈاکٹرمحمود احمدغازی کے:” نظام میں ریاست اور دین اور سلطنت دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں، دونوں ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں دونوں ایک دوسرے کے مددگار ہیں، دونوں کے تقاضے ایک دوسرے سے پورے ہوتے ہیں، چناں چہ ماوردی نے یہ بات لکھی ہے کہ جب کم زورپڑتاہے تو حکومت بھی کم زورپڑجاتی ہے اورجب دین کی پشت پناہ حکومت ختم ہو تی ہے تودین بھی کم زورپڑجاتاہے، اس کے نشانات مٹنے لگتے ہیں۔“(محاضراتِ شریعت :ص287) زیر کتاب” اسلامی ریاست کے اساسی وتصورات ” جماعت کے معروف عالم مولانا سید داود غزنوی ﷫ کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے اسلامی حکومت کے بنیادی وتصورات بیان فرمائے ہیں۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مولانا محمد داؤد غزنوی  3
خلوص و عمل کے پیکر 4
ریاست کے بعض اساسی و تصورات 8
دو گروہ 8
مذہبی ریاست یا غیر مذہبی ریاست 9
بنیادی 11
مقصد 11
حاکمیت اعلیٰ 13
دستور کی ابتدائی دفعات 15
مملکت 16
کا انتخاب 19
ہئیہ تشریعی 20
مجالس ساز کی تشکیل 22
عہد نبوی ؐ میں مجلس شوری 23
خلفاء راشدین کے عہد میں مجلس شوری 23
روزانہ مجلس شوری 24
انتظامی مجلس شوری 24
عوامی مجلس شوری 24
انتخاب 25
طریق انتخاب مخلوط یا جداگانہ 25
خطرہ 26
نا معقول عذر 27
خود فریبی کو چھوڑئیے 28
بنیادی 36
شہریت 36
مذہبی 37
شخصی 38

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
1.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...