اسلامی تربیت

تربیت

 

مصنف : عبد الوہاب حجازی

 

صفحات: 368

 

میں تربیتی انسانی فطرت کے تمام امور کو شامل ہیں ، ان تمام چیزوں پر جو فطرت سے جنم لیتی ہیں خاص توجہ رکھتاہے ان امور کا انسان اور اس کی زندگی کے پر مثبت اثر پڑتاہے جس کی نظیر کسی اور میں نہیں دیکھی جاسکتی۔ اسلامی و تربیت کا ایک عدیم المثال نمونہ صدر کی قوم ہے جو گمراہی وجھالت کی کھائیوں سے نکل کر کمال کی اعلی منازل تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئی تھی سے پہلے اس کا کام آپس میں جنگ و قتال  کےعلاوہ کچھ بھی نہ تھا  اسی قوم نے تربیت  کے زیر اثر ایسی عظیم تہذیب وتمدن کی بنیاد رکھی جو بہت کم مدت میں ساری دنیا پر چھا گئي اوراخلاق و انسانی اقدار کے لحاظ سے ایسا نمونہ عمل بن گئی جو نہ اس سے پہلے دیکھا گيا تھا نہ اس کے بعد  اسلامی طریقہ تربیت انسانی خلقت و فطرت کے تمام تر تقاضوں کو پورا کرنے سے عبارت ہے کی کسی بھی ضرورت سے غفلت نہیں کرتاہے، اس کے جسم عقل نفسیات معنویات و مادیات یعنی کے تمام شعبوں پر بھر پور توجہ رکھتاہے، اسلامی تربیت کے بارے میں رسول اسلام صلی وعلیہ وسلم کا یہ ارشاد گرامی ہی کافی ہے کہ آپ ﷺ فرماتے ہیں مجھے مکارم اخلاق کو کمال تک پہنچانے کے لیے بھیجا گیا ہے (مسند احمد) زیر کتاب ’’ تربیت‘‘محترم عبد الوہاب حجازی کی  تصنیف کردا ہے جس میں انہوں نے تربیت اولاد کے موضوع کو  تفصیلا  بیان کیا ہے، اور  اولاد کی تربیت میں والدین کی ذمہ داریوں کو بھی بیان کیا ہے۔ رب العزت سے کرتے ہیں کہ اللہ ان کو اس کار خیر پر اجرے عظیم سے نوازے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
فہر ست 3
تقدیم اشاعت ثانی 9
تقدیم اشاعت اول 11
فصل اول

(مدرسہ سے پہلے کادور 1تا5سال )

21
تربیت کامفہوم 23
والدین اورتربیت 24
فطرت کاتعاون 25
محبت کی دور رس تاثیر 25
نوزائیدہ بچہ اور مربی 30
کھجور چباکر منہ میں دینا 32
بچے کاسر منڈوانا 33
بچے کانام 34
پسندید ہ نام 35
ناپسندیدہ نام 36
گھر ایک تربیت گاہ 40
پر سکون 41
اقرباءکے خوشگوار تعلقات 43
جسمانی تربیت 51
تربیت میں پیار کی تاثیر 48
حفظان 51
خوشگوار آب وہوا 52
کھانے پینے کے 54
پابندی غسل 58
نظافت وصفائی کی پابندی 59
نیند 62
حفظان چشم 64
کھیل کو د 66
روشنی 68
چھینک اور جمائی 70
مسواک 72
موزوں غذا 73
بیماریوں سے حفاظت 77
78
فرحت وشادمانی 82
ایمانی اخلاقی اور نفساتی تربیت 84
ہربچے کی فطرت ہے 84
کچھ مربی سے 86
اسلامی 93
مربی بچے کو اپنے سے مربوط رکھے 97
سب سے پہلے بچے کو کلمہ سکھائیے 98
تیمن اور تسمیہ 102
سنانا 103
خوشگوار تجربات وابستہ کیجیے 109
پیشاب اور پاخانہ کے 111
سلام وکلام 114
ملنا جلنا 119
عادتوں سے تربیت 121
بڑوں کاادب 124
شرم 126
ڈر 128
غصہ 132
حسد 134
احساس کمتر ی 135
خلاکو پر کیجے 139
تقوی 141
رحم 142
اخوت 144
ایثار 145
عفوودر گذر 147
جرات وبے خوفی 150
فصل دوم

(مدرسے کادور (6سے 14سال تک )

153
ایک مشورہ 155
اورتربیت 157
اچھااستاد 161
رسول اکرم کی تربیت کے چندنمونے 163
بچیوں کی وتربیت 169
قرابت مندوں کے 142
پڑوسی کے 174
والدین کاادب 176
اچھے ہم جولی 179
بچوں میں بگاڑ کیوں آتاہے 182
طلباء سے برتاؤ 185
مجلس 187
ظرافت ومزاح 190
استاو کے 193
بڑوں کے 195
جھوٹ بولنے سے روکنا 196
چور ی 199
گالی گلوچ 201
بے جاعیش وتنعم 203
او رفحش گیتوں سے پرہیز 205
راستے کے 208
حلال وحرام کی 210
کی تربیت 211
حب رسول وتلاوت 212
گھر ، اورمدرسہ میں تعاون پیدا کیجے 213
بچے کے فطر ی رجحان کالحاظ 216
غیروں کی پیروی 218
مفید ثقافتی وسائل 221
اعتقادات وتوہمات کی 223
مشاہدہ فطرت کی ترغیب 227
بچہ او راس کی قوت یادداشت 231
تادیب اور سزا کے تربیتی 233
ریاضت اور بہادر ی کے کھیل 237
برے کھیل 240
فصل سوم

دور شباب تک (15سے 25سال تک )

243
دائمی خوف 245
ءشرم 247
مخلوط 249
اجازت طلب کرنا 252
جائز 255
خدمت خلق 258
مثالی شخصیت ،مثالی کردار 260
محسن انسانیت کی مثالی شخصیت اور مثالی کردارسے کاتعلق نوجوانوں کے لئے مثال ہے 275
شوق 283
یقین محکم 292
پاکبازی 294
مربی خود کو مثالی بنائے 297
دلپد یر نصیحت 299
احوال وکردار پر مسلسل رکھے 305
گہر یوابستگی 307
شرسے ڈرانا 316
دل کے آواز اخلاق کافطر سرچشمہ ہے 318
کے لیے محبت اللہ کے لیے عداوت 320
میانہ روی 232
ریاءنمود 325
باہمی روابط کے 335
غیر مسلموں سے روابط کے 335
اہل کتاب کے ساتھ کی مخصوص روااداری 339
مثالی ازداواج اور تربیت 243
جائز کسب 349
اور 354
خدمت اور اجرت 359
او رغیر اسلامی نظام وتربیت کاموازنہ 364

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...