اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات

اسلامی کے دلچسپ اور ایمان آفریں

 

مصنف : ابو مسعود عبد الجبار سلفی

 

صفحات: 371

 

کا یہ اعجاز ہے کہ ان کے ذریعے زندگی کے ہر شعبے میں انتہائی اعلیٰ درجے کے افراد پیدا ہوئے۔چنانچہ اسلامی اس امر پر شاہد ہے کہ مختلف ادوار میں بے مثال کردار اور خوبیاں رکھنے والے حکمران،،سپہ سالار اور ماہرین فن موجود رہے،جن پر آج بھی انسانیت کا سر فخر سے بلند ہے۔لیکن افسوس کہ بعض غیر محتاط اور متعصب مؤرخین نے تاریخ کو اس طرح بگاڑا ہے کہ آج کی نئی نسل اپنے سے بد ظن ہو چکی ہے اور ان کی روشن تاریخ کو اپنے ہی منہ سے سیاہ قرار دینے لگی ہے ۔زیر کتاب میں ہمارے کی شجاعت و بسالت،رافت و رحمت فہم و فراست ،جو دوسخا،بدل وعطا،عفو و حلم، گوئی و بیباکی ،ہمدردی وغساری کے بے نظیر انتہائی دلچسپ انداز سے بیان کیا ہے ۔اس کتاب سے ہمیں اپنے روشن ماضی سے آگہی حاصل ہو گی جس سے حال کو سنوارنے میں مدد ملے گی اور درخشندہ مستقبل کی جانب پیش قدمی ممکن ہو سکے گی۔ان شاء اللہ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
آئینہ 3
عرض مؤلف 7
تصدیر 11
مسلمانان عالم کا قومی ترانہ 17
جہالت کی تاریکیوں سے نور تک 19
دیانت داری کا صلہ 36
بے مثال وفاداری 48
قابل رشک شوق 54
طوائفوں کی 62
مزدور کا ایمان و یقین 80
دانش مند خاتون 86
مومنہ خاتون کی استقامت 100
نو خیز مجاد کا شوق 106
شیر دل خاتون کی آرزوئے 118
گمنام مجاہد کا اخلاص 122
شہید کی کا اعزاز 126
بجلی کا کڑکا 132
رحم دل فاتحین 139
ایمان کی قوت 152
ربانی کی بے نیازی 159
افضل 166
کا سلیقہ 173
غار والوں کی کہانی 178
ثریٰ سے ثریا تک 190
امام جعفر بن محمد الصادق کی وصیتیں 198
کے حقیقی فوائد 200
لاثانی طرز تفتیش 207
مدینہ کا عدل و انصاف 215
اصحاب رسول ﷺ کا حلم وکرم 219
الحق 226
حضرت معاویۃ کا اعتراف عظمت 232
عدیم النطیر حسن الجوار 234
عدیم المثال سخاوت 238
گوہر نایاب کی بازیابی 243
ناگہانی مسرت 252
زواج میمون 257
فراست مؤمنانہ 262
استقامت کی برکات 271
سہم مسموم 277
مظلومین کا انتقام 285
پوشی 293
حلال کی برکات 297
مبرور 304
ہونہار محدث 314
وفضل کی تکریم 320
و احترام کی برکات 323
احترام کے ثمرات 326
گورنر سجستان کا حلم و کرم 331
حبشی غلام کی فیاضی 335
محدث خراساں کا ایثار 339
لاثانی طرز سوال 342
حقیقی مرد مؤمن 346
بے مثال فقاہت 353
صلہ بن اشیم کی شب بیداری 356
حلال کی برکت 359
کافورا خشید ی کی بلند ہمتی 362
ڈرپوک فاتح(دلچسپ تمثیلہ) 366
قابل رشک لمحہ مسرت 379

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...