اسلامی اصول تعلیم

اسلامی

 

مصنف : محدث دہلوی

 

صفحات: 187

 

عصر حاضر میں مختلف موضوعات پر تحقیقات اور تعلیمی اداروں میں تدریس وتعلیم کے وضوابط ایک مستقل فن کی حیثیت اختیار کر چکا ہے شاہ ولی محدث دہلوی رحمہ نے           اس موضوع پر ”فن دانشمندی“ کے نام سے میں ایک مختصر مگر انتہائی مفید وجامع تصنیف کیا ہے۔ زیر کتاب ’’ اسلامی   سالہ فن دانشمندی ‘‘شا ہ ولی اللہ  رحمہ کے رسالہ ’’ دانشمندی ‘‘ کا ہے ۔اس رسالے کے مترجم وشارح العلوی ہیں ۔یہ تین حصوں پر مشتمل ہے۔حصہ اول میں  عام میں اور اس کے متعلقہ کا تذکرہ کیاگیا ہے ۔ دوسرے حصے میں اہل علم  اور تعلیم  وتعلم کے شبعہ  سے وابستہ لوگوں کےلیے راہنمائی پیش کی گئی ہے۔ اور تیسر  ا زیادہ وسیع اور بین الاقوامی فکر کےحامل افراد کےلیے ہے۔ محقق ومرتب  کتاب ہذا نے  کی کتاب’’جدیدیت‘‘ کاخلاصہ بھی اس کتاب کے ساتھ منسلک کردیا ہے۔

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...