اطفاء الشمعہ فی ظہر الجمعہ بجواب نور الشمعہ فی ظہر الجمعہ ( عبد اللہ روپڑی )

اطفاء الشمعہ فی ظہر الجمعہ بجواب نور الشمعہ فی ظہر الجمعہ ( عبد روپڑی )

 

مصنف : حافظ عبد محدث روپڑی

 

صفحات: 231

 

دیہاتوں میں جمعہ کی ادائیگی کے حوالے سے علماء ہمیشہ سے تردد کا شکار رہے ہیں اورمختلف شرائط بیان کرتے چلے آئے ہیں۔اسی طرح بعض لوگوں کا یہ طریقہ کار ہے کہ وہ شہروں میں کے بعد ظہر احتیاطی پڑھتے ہیں۔ان کی میں اگرچہ جمعہ کی کچھ اہمیت نہیں ہے ،لیکن حقیقت یہ ہے کہ جیسےجمعہ کے دن کی فضیلت باقی دنوں پر ہے،لیلۃ القدر کی فضیلت باقی راتوں پر ہے،اسی طرح کو باقی نمازوں پر فضیلت حاصل ہے۔اس کو اہمیت نہ دینا اور معمولی شبہات کی بناء پر اس میں سستی کرنا یا بالکل ترک کر دینا بلکہ پڑھنے والوں سے چھڑانے کی کوشش کرنا یہ ڈبل غلطی ہے۔ زیر کتاب ” اطفاء الشمعہ فی ظہر الجمعہ بجواب نور الشمعہ فی ظہر الجمعہ ” مجلس التحقیق الاسلامی کے رئیس ڈاکٹر حافظ عبد الرحمن مدنی ﷾کے تایا جان اورہندوستان کے معروف عالم حافظ محدث روپڑی﷫ کی تصنیف ہے ،جو مولوی احمد علی صاحب بٹالوی﷫ پروفیسر دینیات اسلامیہ کالج لاہور کی کتاب “”نور الشمعہ فی ظہر الجمعہ”کے جواب میں لکھی ہے۔مولوی احمد علی صاحب﷫ نے اپنی اس کتاب میں ظہر احتیاطی پڑھنے  کی ترغیب دیتے ہوئے فرضیت جمعہ سے خوب ہاتھ صاف کیا ہے اور اس کو اتنا کمزور دکھایا ہے کہ وہ اس میں نفل کی جھلک بھی نہ آئے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں شرائط جمعہ پر بحث کرتے ہوئے علماء کے تمام رسائل جو میں شائع ہو چکے تھے ۔ وسنت کی روشنی میں ان کا مکمل جواب دیا ہے۔اللہ  تعالی سے ہے کہ وہ  ان کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مختصر کیفیت  بحث 3
آیت جمعہ کی بحث 5
آیت جمعہ کی طرح با قی نمازوں میں کا ذکر 5
جنگل میں جمعہ کی دلیل کئی 5
قول عمر بن عبد العزیز ﷫ 7
قول ابن عمرؓ 7
تعد د جمعہ اور قول ابن عمرؓ لا جمعہ 8
الا فی المسجد الا کبر  الخ
بقول نبوی اور قریہ میں فرق 9
قول عمرؓ جموا حیث ما کنتم 10
کیا میں خصوصیت خطاب معتبر ہے ؟ 11
کیا جنگل میں جمعہ نہ ہو نے پر اجماع   ہے ؟ 13
قول ابن افہام ﷫ صاحب فتح القدیر ﷫ 14
قول مولوی اسما عیل شہید مرحوم 14
قول شاہ ولی مرحوم 14
روایت ابوہریرہ ؓ (جنگل والوں پر جمعہ نہیں ) 15
میں کوئی بیع کر لے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ 15
غسل کے فرض  ہونے پر اجماع کا دعویٰ 16
غلط ہے
اسی طرح صدقہ فطر میں نصف صاع پر اجما ع کا دعویٰ 17
زھری تابعی ﷫ کے نز دیک مسافر پرجمعہ ہے اور امام
داؤد ظاھری ﷫ کے نزدیک غلام پر جمعہ ہے
اجما ع کی تعریف
کسی مصلحت سے کچھ مدت تک بعض مسا ئل کا اظہار نہ کرنا
اجما ع کی دو قسمیں 18
کیا اجما ع کے ساتھ آیت جمعہ کی تخصیص صحیح ہے ؟
کیا اجما ع نا سخ ہو سکتا ہے 19
آیت جمعہ میں موصول (الذین )عا م ہے یا خاص
آیت ان الذین کفرو ا سواء علیہم  کی بحث
کیا مکہ میں جمعہ فرض ہے 21
کیا  آیت جمعہ  اترنے سے پیشتر شرائط جمعہ طئے ہو چکے تھے ؟ 21
مفہوم لقب کی بحث 21
بعض کے نزدیک رضاعی بیٹی اور رضاعی پھوپھی حرام نہیں 23
کلمہ کل کے عام خاص ہونے کی بحث 24
عورت مرتد ہو جائے تو کیا قتل کیجا سکتی ہے ؟ 24
مثال دو غر ض سے دی جاتی ہے 25
شرعیہ میں اصل عموم ہے 25
مقلدین کی اپنے فقہا ء سے مخا لف 26
آیت جمعہ کے عا م اور مطلق ہونے  کی بحث اور عموم ہے
مقلدین کی  اپنے فقہاء سےمخالفت 26
آیت جمعہ کے عام اور مطلق ہو نے کی بحث اور عموم امکنہ کا ذکر
عام و مطلق کا معنیٰ 28
گا ؤں میں جمعہ فرض ہونے سے کی کیا مراد ہے ؟ 29
  الجمعہ حق  واجب وغیرہ کی بحث 30
امام خطابی  کی غلطی کہ جمعہ اکثر فقہا ء کے نزدیک فرض کفایہ ہے
مرسل صحابی اور تابعی وغیرہ کا  کیا حکم ہے ؟
الجمعہ واجب فی جما عتہ  میں فی جما عتہ کس سے متعلق ہے او ر جما عت سےکیامراد ہے ؟ 33
قوت شہوانیہ . غضبیہ عقلیہ کا بیان 34
لا جمعتہ ولاتشریق الخ پر دس بحثیں  اس کے مقابلہ میں مو لوی محمو د حسن کی طرف سے حدیث  الجعتہ  الحدیث پر دس  بحثیں اور ہماری طرف سے  ان کا جواب اور ضمنا کئی کا بیان . اول بحث یہ ہے کہ یہ حدیث حضرت علی ؓ کا قول ہے . دوم بحث یہ ہے کہ جامع میں فقہا کا اختلاف  ہے  مصر جامع  جب تک حضرت علی ؓ سےثابت نہ ہو ان کے  قول سے استملال درست نہیں . 35
قلتین کی بحث
تیسری بحث یہ کہ حنفیہ کے نزدیک اما م کی سوا د و  تیین کا  بھی جمعہ ہو جاتا ہے تو پھر شر ط کا کیا فائدہ؟ 38
چو تھ بحث یہ کہ حضرت علی ؓکے قول میں تشریق  کے مہینے میں حنفیہ کا  اختلا ف ہے  پس یہ استدلال کے قابل نہیں. 39
کیا کے ایک جملہ میں  اختلاف ہونے سےدوسرے جملے بھی بیکا ر ہو جاتے ہیں ؟ 40
پانچویں بحث یہ کہ امام کے نزدیک تشریق کے معنے  نکبیر بالجہر کے ہیں تو گا ؤں میں کس دلیل سے منع کہتے ہیں. 41
چھٹی بحث یہ کہ جب کی نما ز گاؤں میں جائز نہیں تو پھر اور صدقہ فطر ان  کے لیے کیونکہ جائز ہو گئے 42
ساتویں بحث یہ کہ جب حنفیہ کے نزدیک  گاؤں میں جمعہ نہیں تو موسم میں میں کیوں جائز ہے حا لا نکہ منیٰ گاؤں تک نہیں . 43
آٹھویں بحث یہ کہ مولوی ظہیر احسن نیموی نے لکھا ہے کہ محض قریہ یعنی چھوٹے قریہ میں جمعہ جائز ہ نہیں بڑے میں جائز ہے  حالانکہ حضرت علی ؓ کے قول کے خلاف ہے 44
نویں بحث یہ کہ بہت روایات صحابہ ؓ حضرت علیؓ کے قول کے خلاف ہیں. 46
دسویں بحث یہ کہ یہت سی بھی حضرت علی ؓ کے قول کے خلاف ہیں
غلام  لڑکے عورت بیمار کے سوا جمعہ سے اور کون مثتثنیٰ ہے 46
کیا کسی فرض عبادت میں اہل قریہ اور اہل شہر میں فرق ہے ؟ 47
طارق بن زیاد شہاب ؓالجمعہ واجب علی کل مسلم فی جماعتہ الا اربعہ مملوک او امراۃ  اوصبی او مریض کے متعلق مولوی محمد حسین کی دس  بحثیں . اول بحث یہ کہ یہ حدیث مرسل ہے  یعنی طارق بن شہاب نے رسول سے نہیں سنا.
 دوسری بحث یہ کہ مملوک یعنی غلام اور بیمار سے جانے غلام کی اور بیمار کی کونسی  قسم مراد ہے ؟ 48
کیا مستثنیٰ کے اقسام میں اشتباہ ہونے سے مستثنی ٰ منہ میں  جہالت  آجاتی ہے یا نہیں ؟ 49
او ر اس میں مولوی محمد حسن کی ڈبل غلطی.
تیسری بحث یہ کہ جب کے نزدیکدجمعہ صرف دو آدمیوں سے ہوجاتا ہے توپھر مملوک اور مسافر وغیرہ کی استثناء کی کیا وجہ ؟وغیرہ
اسی بحث کے ضمن میں مولوی ظہیر احسن نیموی کے سات سوالوں  کا ذکر . سوال اول یہ کہ بعض کے نزدیک مسافر پر جمعہ ہے تو وہ ریل میں کیا کرے ؟ سوال سوم یہ کہ شارع کی جانب سے مسافر کے لیے اسقدر آسانی ہے کہ اسکو ااور  افطا ر جائزہے تو کیا وجہ کہ  عبد مملوک پر توجمعہ فرض نہیں اور مسافر پر فرض ہو. حالانکہ اس کا زیادہ حرج مقصود ہے. 51
سوال  چہارم  یہ کہ  اگر چند   آدمی  مسجد  میں آئیں    اور جمعہ  ہو چکی  ہو  تو وہ کیا کریں ؟ 52
اس کے ضمن  میں  تعا مل نبوی کا ذکر  . اور کس صورت  میں تعا مل کی مخالفت ہوتی ہے   اور کس صورت میں نہیں ہوتی اور بلوٰ ی عا م کا بیان اور مرسل کسی وقت  حجت ہو تی ہے یا نہیں؟
سوال  پنچم  یہ کہ جمعہ کے دن ظہر نہ پڑنے کیا دلیل ہے ؟ 53
سوال ششم بعض کے نزدیک ظہر سے پہلے بھی جمعہ درست ہے تو کیا آٹھ  بجے بھی ہو  سکتا ہے ؟ 54
سوال ہفتم امام شوکانی کہتے ہیں کہ جو شخص بعذد یہ بلا عذر  جمعہ ترک کرے اس پر وجوب ظہر کی کوئی دلیل نہیں . کیا یہ درست ہے ؟
پانچویں بحث مولوی محمود حسن کی طرف سے یہ ہے  کہ طارق بن شہاب  ؓمیں کل مسلم سے مکلف   غیر  مکلف دونوں مراد ہیں تو مجنون استثنا ء سے رہ گیا . اور اگر خاص مکلف  مراد ہے تو لڑکے کی استثنا ء کی کیا وجہ ہے ؟
ساتویں بحث یہ کہ جب سب مسلمانوں پر جمعہ فرض ہے  تو عرفات میں کیوں جمعہ  درست نہیں اور کسی نے حجتہ الوداع میں جمعہ ادا نہ کیا .
آ ٹھویں بحث  یہ کہ جب  سب مسمانوں پر حجت ہے تو  اہل عرفات اور مجنون اور محسوس اور صاحب مطر شدید اور بعض اعمیٰ پر کیو ں فرض نہیں ؟ 56
نویں  دسویں بحث یہ ہے کہ طارق آثار صحابہ  اور ا حادیث  مر فوعہ اور تعا مل عہد نبوت  اور عہد بلکہ نبوت کہ بھی خلاف ہے  اسلئے عمل کے لائق نہیں . 56
 جواثیٰ کی بحث اور گاؤں میں جمعہ کا ثبوت   جواثیٰ  گاؤ ں تھایا شہر ؟ 57
مولوی ظہیر احسن کی پانچ دلییلیں کہ کہ جواثیٰ شہر تھا  . 58
اول یہ کہ جواثیٰ بڑی گاہ تھی جو شہر ہو نے کی دلیل ہے .
دوم جوہری  نے صحاح میں زمحشر ی  نے بلدان میں .ابن الا ثیر  نے نہایہ میں جواثا کو قلعہ لکھا ہے اور قلعہ شہر میں ہوتا  ہے
سوم یہ کہ جواثیٰ کی نسبت کہا گیا ہے  چنانچہ  عینی شرح میں ہے کہ اس میں چار ہزار کی آ با دی تھی اور اتنی آ  باد ی شہر ہی میں ہوتی ہے
چہارم  یہ کہ اہل جواثیٰ کے لانے سے پہلے یقینا  بہت سے اہل اسلام مدینہ کے گرد ونواح دو چار  دس بیس کوس کے فاصلے پر قریٖ میں رہتے تھے . اگر اہل قرای پر نما ز جمعہ واجب ہوتی  تو اہل جواثیٰ سے پہلے ان مواضعات میں حمعہ قائم ہوتی  لیکن میں آیا ہے کہ نبوی کے بعد پہلی نما ز جمعہ جواثیٰ میں ہوئی. اس سے معلو م ہوا   کہ گاؤں میں نما ز جمعہ جا ئز نہیں اوراور جواثا میں پہلے اس لیے ہوئی کہ پہلے اہل شہری  یہی  اسلام لائے تھے.
پنحم  یہ کہ ابو عبید بکر ی  نے معجم  میں اور شیخ  ابو الحسن لخمی اور صاحب مبسوط نے جواثا کو شہر لکھا ہے تشبییہ  میں اکثر کس شے کا لحا ظ کیا جات ہے ؟

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...