رسالہ مطمئنہ در تحقیق مسنہ

مطمئنہ در مسنہ

 

مصنف : راجووالوی

 

صفحات: 130

 

ماہِ ذوالحج سال بھرکے بعدجب آتاہے توجذبۂ تسلیم ورضاء اورجذبۂ ایثاروقربانی بھی ہمراہ لاتا ہے۔قمری سال کے اس آخری مہینے کامقدس جونہی طلوع ہوتاہے،تسلیم ورضاکی لازوال داستان کی یادبھی ساتھ لاتا ہے۔ اس ماہ کی دس،گیارہ اوربارہ کودنیابھرکے کروڑوں صاحب نصاب اسوۂ ابراہیمی کی یادتازہ کرنے کیلئے کرتے ہیں۔عیدقربان!مسلمانوں کاعظیم مذہبی تہوارہے جوہرسال 12-11-10 ذوالحجہ کوانتہائی عقیدت ومحبت، خوشی ومسرت،ذوق وشوق،جوش وخروش اورجذبۂ ایثارو قربانی کے منایاجاتاہے۔اس دن اﷲ تعالیٰ کی راہ میں اپناتن،من ،دہن قربان کرنے کے عہدکی تجدیدہوتی ہے اوریہی مسلمانوں کی ہوتی ہے۔ حضرت ابراہیم ؑ اوران کے عظیم فرزندحضرت اسماعیل ؑ کا مقدس ذکر تک فضاؤں اور ہواؤں میں گونجتا رہے گا۔ وحدیث کے صحیفوں میں محفوظ رہے گااور آسمان کی رفعتوں اور زمین کی وسعتوں میں ہرسال یونہی تازہ اورزندہ ہوتارہے گا۔ کے جانور کی صفات نے تفصیل سےبیان کر دی ہیں،جن میں سے ایک صفت یہ بھی ہے کہ وہ جانور کم از کم “مسنہ”یعنی دودانت والا ہو، اور اگر ایسا جانور نہ مل سکے تو تنگی کی صورت میں ایک سال کا کھیرا مینڈھا کیا جس سکتا ہے۔لیکن افسوس کہ بعض  لوگ کھیرا چھترا ہی تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ایک حوصلہ افزاء طرز عمل نہیں ہے ۔ زیر کتاب ” مطمئنہ در مسنہ”محترم مولانا راجووالوی صاحب﷫ کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے کے ساتھ مسنہ کی کی ہے۔ تعالی سے ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
حرف آغاز 4
تقاریظ 6
عشرہ ذو الحج 13
عشرہ ذو الحج 16
پانچ راتوں کی فضیلت 18
تکبیرات 19
یوم عرفہ کا 20
کا جانور ذبح کرنے کی 21
کن جانوروں کی منع ہے 22
چرم ہائے 24
کی اجرت میں چمڑہ 26
کے میں مسنہ کی بحث 27
مسنہ اور ثنی ایک ہی ہیں 32
مسنہ کی 33
42
43
48
کا وقت 49
پڑھنے کا طریقہ 49
کا بیچنا اور تبادلہ کرنا 55
کی طرف سے 56
بے کی 57
خون نہیں تقویٰ چاہیے 63
خاتمہ 109
کے متفرق 109

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...