سیرت ﷺ کی روشنی میں پیام زندگی

ﷺ کی روشنی میں پیام زندگی

 

مصنف : خرم مراد

 

صفحات: 210

 

اللہ  رب العزت ہمارے خالق حقیقی ہیں اور ہم پر تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جو کہ ہمارے نبی جناب محمدالرسولﷺ پر آ کر ختم ہوا‘ نبیﷺ کی پر بہت سے سیرت نگاروں نے اپنے قلموں کو جنبش دی اور سیرت رسولﷺ پر عمدہ ترین اور کتب تالیف کیں اور یہ سلسلہ تک جاری وساری رہے گا کیونکہ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے’’ورفعنا لک ذکرک‘‘ کہ اے نبی ہم نے آپ کے ذکر کو بلند کیا۔زیرِ کتاب’’سیرت کی روشنی میں پیام زندگی‘‘ بھی سیرت مطہرہﷺ پر لکھی گئی ہے۔ اس کتاب میں سیرتِ نبوی‘ دعوت ِ نبوی اور کلام نبویﷺ کو اُجاگر کیا گیا ہے اور یہ بتلایا گیا ہے کہ سیرت مطہرہ عملی زندگی میں کیسے اعمال حسنہ کی تکمیل ہے۔اور اس بات کی طرف توجہ دلائی گئی ہے کہ نبیﷺ کی بے شمار سنتیں ہم خود چھوڑے ہوئے ہیں اور پھر خود کو کیسے شفاعتِ نبویﷺ کے حقدار سمجھ بیٹھے ہیں؟کتاب کو نہایت عمدہ انداز میں مرتب کیا گیا ہےاور اسلوب شاندار اور زُبان کی سلاست کا بھی مکمل خیال رکھا گیا ہے۔قرآنی کے حوالے ساتھ ساتھ دیے گئے ہیں۔ اس کتاب میں نبیﷺ کی زندگی سے  تمام اعمال صالحہ کو بیان کیا گیا ہے اور ان پر عمل کی توجہ دلائی گئی ہے۔ یہ کتاب مولانا خرم مراد صاحب کی اور تحقیقی کاوش کا نتیجہ ہے۔آپ وتالیف کا ذوق رکھتے ہیں اور آپ نے بہت سے تحریریں بھی لکھی ہیں۔ ہے کہ   تعالیٰ مصنف کے درجات بلند فرمائے اور اُن کی خدماتِ کو قبول فرمائے اور ان کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تعارف 11
کےدل آویزرنگ 13
نگاہ عشق ومستی میں 17
ذوق وشوق دیکھ دل بے قرار کا 21
جان پرسوز 23
اےاللہ توگواہ رہنا 26
زخم کھا برسائے 29
اس کےمقاصد جلیل 35
زندگی بشرط بندگی 36
نشان منزل 38
آئے عشاق 40
روق روحیم 42
خطاکارسےدرگزرکرنےوالا 43
شفیق معلم 44
میراطریق امیری نہین 45
رنگ میں رنگ جائیں 48
قیادت اوردعوت 53
بحیثیت قائد 55
اورسیرت کاتعلق 57
میں کیسےپڑھی جائے؟ 58
دعوت اورمقاصد دعوت 63
خدائے واحد کی کبریائی 63
کی بندگی کی اولیت 64
جھوٹے خداؤں کےخلاف 65
دعوت کاتحفظ 66
اجزائے دعوت کالحاظ 68
انذار 68
استغفار 69
تبشیر 69
ترتیب اورتقدیم وتاخیر 70
رسو ل ﷺ اورحق کی دعوت 71
کاکام سمجھنےکی کیفیت 73
مالک کی نگاہوں مین 73
عظمت اورذمہ داری کااحساس 74
قول ثقیل 75
دل کی لگن 76
سے تعلق 78
حصول کاشوق 79
قیام لیل اورترتیل 82
ذکرالہیٰ کانظام 81
آپﷺ اورآپکےمخاطبین 83
قولی مخالفتیں 83
صبر کی نوعیتیں 84
مقابلہ اورجہاد 88
حسن اخلاق 88
برائی کےبدلے بھلائی 89
طائف کاواقعہ 90
آپ ﷺ کارفقائے 93
روف روحیم 94
قدروقیمت کااحساس اوربط 96
اورتزکیہ 98
نگرانی اوراحتساب 102
استعداد اورصلاحیت کےمطابق معاملہ 103
نرم دلی نرم خوئی 104
عفوودرگزر 113
مشاورت 115
تواضع 118
آرزوے دل 119
کلام نبوی ﷺ کانور 121
صاف دلی جنت کاپروانہ 123
برائی کاجواب صبرکاپھل 124
کےلیے بے وریغ 126
درست میزان 127
ملازم کےحقوق 128
انسانی 129
معروف منکر کی تمیز 130
مفلس کون ؟ 131
معانی میں دانائی 132
روزے کی 133
رحمت اوربخشش کادرازہ 133
کی برکت 135
اورشفاعت 135
قیام اللیل اورمضان 136
انفاق اوررمضان 136
استغفار کی دعوت 137
کامقام ومرتبہ 137
ارادہ کی فضیلت 138
کےتقاضے 139
کےلیے حلال رقم 139
اوردعوت 140
کاحاصل 141
انسانی حرمت کامقام 142
کثرت سوالات کانتیجہ 143
اہل خانہ کی فکر 144
رات کی عبادت 144
آسانی سےاصلاح 145
وہ ایک سجدہ 146
قبولیت دعاکانصاب 146
کی 148
قبولیت دعااورنماز 150
وترپڑھنے کےاوقات 150
حلال وحرام 151
کھوٹ نہیں سےمحبت 151
کامکالمہ 153
نعمتوں کاوزن 155
اچھی خبردو 156
سنائی کاوبال 156
رسول ﷺ داعی اورمطاع 157
رسول ﷺ اوردنیاوی امور 159
حب رسول اللہﷺ 159
اذیت کےباوجود متعلق 160
گناہ گارکی پذیرائی 161
رسول اللہﷺ آپ کےبھائی 162
قومی اورضعیف مومن 163
کاتذکرہ 164
کےبعد اعمال 164
مباح کادائرہ 165
غیرضروری سوالات 166
کی یاد 167
استغفار دل کی صفائی 168
قصاص اورحقوق 169
محبت اوراحترام 170
صبراوشکر 170
ظلم اورحق 171
ظلم وجبرکی معافی مانگو 172
غیرمسلم کےخون کی حرمت 173
روک ٹوک کی 173
فکر 174
دنیاکی فکر اوربےنیاز ی 174
برائی کابدلہ بھلائی 176
حسن سلوک کی تاکید 176
بات کو تولو اورمعذرت سےبچو 177
تقریر میں 178
ذکراورذکر سےخالی 179
ذکرالہیٰ کی خوشبو 180
یااللہ اورسکنیت 181
استقامت کی قیمت 181
اورحکمت کی راہ 182
امیرکی اطاعت 183
طب دنیا 183
دنیاسے بےنیازی اورجہاد 185
ہجرت اورجہاد اورشہادت 186
دولت کےبغیر کےصدقہ 187
دل کی دولت اورفقیری 188
بیعت میں ہدایت 189
نویدہدایت کی پہچان 189
رسول ﷺ سےمحبت 191
کی حقیقت 191
بےروح 192
اجتماعی زندگی کادرس 193
مال کافتنہ 194
اورنفسانی خواہشات 195
عورتوں سےسلوک 196
توکل کاپھل 197
عظیم ترین سورۃ 198
عظیم ترین آیت 199
البقرہ کی دوآیات 200
ضرورت مندکی مدد بڑی نیکی 201
صلاحیت کےمطابق ذمہ داری 201
بستر پر لیٹتےوقت 202
غیبت بدکاری سےبڑی بلا 203
سےشرم کرو 203
قبرکومت بھولو 205
برے سےاچھابرتاؤ 206
بھلائی کی دعوت 207
برائی سےروکو 208

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Leave A Reply