شیخ محمد بن عبد الوہاب کی تصانیف کا انتخاب

شیخ محمد بن عبد الوہاب کی تصانیف کا انتخاب

 

مصنف : ڈاکٹر عبد العزیز بن عبد الرحمن السعید

 

صفحات: 369

 

شیخ الاسلام ،مجدد العصر محمد بن عبد الوہاب ﷫ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔آپ ایک متبحر عالم دین، وحدیث اور متعدد علوم وفنون میں یگانہ روز گار تھے۔آپ نے اپنی وفطانت اور پر استدراک کے باعث اپنے زمانے کے بڑے بڑے علماء کو متاثر کیا اور انہیں اپنا ہم خیال بنایا۔آپ نے قرآن وسنت کی توضیحات کے ساتھ ساتھ وبدعات کے خلاف وعملی دونوں میدانوں میں زبر دست کیا۔شیخ نے اپنی دعوت پر عقائدکی پر سب سے زیادہ زور دیا ہے اور اس سلسلے میں کئی کتب تصنیف کی ہیں ۔شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب کی تصنیفات کاجائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ انہوں نےاجتہاد او راستنباط کے ہر اور فن میں طبع آزمائی کی ہے ۔ آپ نے کی فضیلت اور قرآنی علوم پر بھی قلم اٹھایا ۔ قرآن کے بعض مقامات کی بھی کی اور کسی حد تک کو ترجیح دی ۔شیخ نے کے ابواب کے مطابق نبوی کو پانچ جلدوں میں جمع کیا اور کی کتابوں کا بڑا عمیق مطالعہ کیا اور اس موضوع پر چند کتابیں مرتب کیں۔ کی بعض آراء کاتنقیدی جائزہ بھی لیا اور چند میں اپنا پیش کیا اور بنیادی اصولوں کے بارے میں بھی قلم اٹھایا۔ ابن ہشام کو مختصر کیا اور اس میں دعوت اور کے موضوع پر تھوڑا بہت اضافہ کیاا ور زاد المعاد کی تلخیص بھی کی ۔ زیر کتاب شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب ﷫کی مؤلفات کے انتخاب کا ہے ۔ یہ انتخاب ڈاکٹر عبدالعزیز بن عبد الرحمٰن السعید نے ’’ مختارات من مؤلفات الشیخ محمد بن عبد الوہاب‘‘ کے نام سے مرتب کیا ۔یہ کتاب اپنے اندر بہت سارے موضوعات لیے ہوئے ہے ۔ ان میں وحدیث، توحید ، نبوی، وصداقت پر مبنی واقعات، اورخطوط ورسائل سے متعلق جامع انتخاب ہے ۔اس انتخاب سے شیخ محمد بن عبد الوہاب کی اور ان کے تبلیغی مقاصد پر گہری روشنی پڑتی ہے ۔اس کتاب کو سے قالب میں ڈھالنے کے فرائض جامعۃ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ ،الریاض کے استاد ڈاکٹر سمیر عبدالحمید ابراہیم نے انجام دئیے ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ ازچانسلر بن سعود اسلامک یونیورسٹی
پیش لفظ اس مترجم 6
پیش لفظ از مرتب 8
کریم کی تفاسیر کاانتخاب
کی تلاو ت اوراس کےسیکھنے  سکھانے کی فضیلت 11
علماء کی تعظیم وتکریم 14
کریم کے سیکھنے سمجھنے اورسننے اوارس کےنہ پڑھنے والوں کےبارے میں 15
آیت کوتشریح 17
کی کی آڑ میں گناہ  کرنے والا 18
بالرائے آنےوالوں بنانے  کےبارے میں 20
کو ذریعہ معاش بنانے  کےبارے میں 21
سے توجہی برتنے والوں کےبارے میں 22
کےعلاوہ کسی اور ہدایت چاہنے والے کےبارےمیں 22
میں غلو کرنے کابیان 24
ہدایت کی کھوج میں لگنے رہنے والوں کےبارے میں 25
مجید کےبارے میں بغیر کےمحض اپنی عقل سےکلام کرنے والوں کےبارے میں 26
کےسلسلہ میں کج بحشی کرنے کابیان 27
میں لفظ یامعنوں کےاختلاف کابیان
جب تمہارے درمیان اختلاف ہوتو اٹھ کٹھرے ہوں 28
ایک آیت کی تشریح 29
خوش الحانی سےقرآن پڑھنے کابیان 30
سورہ الفاتحہ 31
سورہ بقرہ کی بعض کی تشریح 41
سورہ آل عمران  کی بعض  کی 48
سورہ طہ کی بعض کی 51
کچھ نبوی کےبارے میں 57
کتاب الصلوۃ
شیخ اورعقیدہ 62
کتا ت التوحید
کی فضیلت اوریہ کہ توحید گناہوں  کومٹا دیتی ہے 68
حقیقت  کی اختیار کرنےوالا حسباب کے  بغیر جنت میں داخل ہوجائے گا 70
سے ہوشیار رہنا ضروری ہے 72
بعض شبہا ت کاازالہ 75
  کے تین 103
کی عبادت 118
چھ عظیم اورمفید
نبوی
نبوی کےچھ اہم پہلوؤں کی تشریح 127
حلف الفضول کاواقعہ 155
مرتدین سےجنگ 169
بنی عبید القداح کاواقعہ 177
تاتاریوں کاواقعہ 179
شیخ اورفقہ 181
قواعد اوراس کے
پانی کے بارے میں 184
کاطریقے 189
اور اس سے متعلق امور 194
کےلئے جانے کےآداب 230
پڑھنے کاطریقہ 231
نفل نمازیں 245
باجماعت 252
وقف  کے بارےمین 257
شیخ کےرسائل کاانتخاب
اہل قصیم کےاستسقاء پرشیخ کے اپنے عقیدے کی وضاحت 268
شام کےشیخ خاتمل آل مزید کےنام شیخ کاخط 274
منجانب بنام عبدالرحمن بن 277
شہرمکہ کےتمام کےنام شیخ کامکتوب 281
مدینہ کے ایک جید عالم کےنام شیخ کامکتوب 284
ابن صباح کےنام 291
بن سحیم کےنام 296
کی جانب سےعبداللہ بن محمد ﷾ کےنام 313
شیخ محمد بن عبدلوہاب  کےخطبات کاانتخاب 232
شیخ کاپہلا خطبہ
شیخ کاایک اورخطبہ 335
شیخ محمدبن عبدالوہاب کاایک خطبہ 337
ایک اورخطبہ 339
خطبہ 341
آخر میں خطبہ 343
خطبہ 246
آخری خطبہ 349
خطبہ ترغیب 352
خطبہ عیدالاضحی 354
ایک اورخطبہ 358
دسویں ذی الحجہ کاخطبہ 360
اختتام 362

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like
Comments
Loading...