Categories
Islam اسلام ایمانیات پاکستان ختم نبوت و ناموس رسالت و توہین رسالت فقہ فقہاء مذاہب عالم نبوت

ناموس رسول ﷺ اور قانون توہین رسالت

ناموس رسول ﷺ اور قانون توہین رسالت

 

مصنف : محمد اسماعیل قریشی

 

صفحات: 424

 

رسول کریم ﷺ کی عزت،عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کا جز وِلاینفک ہے اور حبِ رسول ﷺ ایمانیات میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ اسلام پر حملہ ہے عصر حاضر میں کفار ومشرکین کی جانب سے نبوت ورسالت پر جو رکیک اور ناروا حملے کیے گئے دراصل یہ ان کی شکت خودردگی اور تباہی وبربادی کے ایام ہیں نبی کریم ﷺ کی توہین کرنے والے کی سز ا قتل کے حوالے سے کتبِ احادیث اورتاریخ وسیرت میں بے شمار واقعات موجود ہیں اور شیخ االاسلام اما م ابن تیمیہ ﷫نے اس موضوع پر الصارم المسلول علی شاتم الرسول ﷺ کے نام سے مستقل کتاب تصنیف فرمائی جس کا ترجمہ کتاب وسنت ویب سائٹ پر موجود ہے ۔زیر نظر کتاب ” ناموس رسول ﷺ اور قانون توہین رسالت” از محمد اسماعیل قریشی(سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ) دراصل گستاخان رسولﷺکی سزا کے بارے فیڈرل شریعت کورٹ پاکستان کے جاری کردہ فیصلہ کے مکمل متن کے علاوہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس مسئلے کی تفصیلات پرمشتمل اہم کتاب ہے جس میں قریشی صاحب نے تاریخی حوالوں سے یہ ثابت کیا ہے کہ قرآن وسنت اور تمام فقہاء کے فیصلوں کے مطابق اہانتِ رسول کی سزا ہر اسلامی دور حکومت میں سزائے موت دی جاتی رہی ہے۔ انہوں نے یہ حقیقت بھی واضح کی ہے کہ مسیحی اور موسوی قانون کی رو سے بھی توہین پیغمبر کی یہی سزا ہے یہ کتاب نہ صرف مسلمانوں بلکہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے حضرات کے لیے بھی لائق مطالعہ ہے اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر دے اور اس کتاب کومقام رسالت کی معرفت کا ذریعہ بنائے (آمین) (م۔ ا)

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ طبع سوم 13
مکتوب شہید پاکستان جناب حکیم محمد سعید 15
مکتوب گرامی مولانا نعیم صدیقی 16
برادر مکرم بہ رشتہ ایمان وقلم جناب محمد اسماعیل قریشی 17
پیش لفظ 20
تقریظ 23
حدیث دل 25
دیباچہ 29
میزان عدل 36
اما بعد 38
عرض مصنف 40
باب اول نام و ناموس رسول اللہ ﷺ 55
قرآن اور آسمانی کتابوں میں 55
غیر الہامی کتابوں اور دیگر مذاہب عالم میں 63
دشمنوں کی شہادت 66
ابو جہل کا ہدیہ نعت 68
یورپ کی عظیم شخصیتوں کا ہدیۃ حمد و ستائش 70
برصغیر ہند کے غیر مسلم مشاہیر کا خراج عقیدت 74
دی نیو انسائیکلوپیڈیا آف برٹانیکا 77
عظمت و شان رسالت 78
ارتفاع ذکر 79
معراج نبوت 81
آداب دربار رسالت 83
کتابیات باب اول 88
باب دوم قانون توہین رسالت 89
قرآن کی روشنی میں 89
احکام الحدیث 101
دربار نبوت کے فیصلے 104
دور خلافت میں 108
خاندان نبوت اور گستاخان رسول 111
گستاخ رسول ائمہ فقہ کی نظر میں 113
کتابیات باب دوم 120
باب سوم توہین رسالت جزم و سزا 122
علمائے قدیم 122
شاتم کی وجہ قتل 127
علمائے جدید کے فتاوی اور مقالات 143
مولانا احمد سعید کاظمی کی عالمانہ توضیحات 156
ایک ضروری وضاحت از مصنف 168
مولانا ریاض الحسن نوری کا نقطہ نظر 175
فرزند اقبال کی مسند ارشاد 207
ڈاکٹر حمیداللہ رسول اللہ ﷺ کے دشمنوں کی نفسیاتی تحلیل 212
کتابیات باب سوم 217
باب چہارم قانون توہین رسالت عالمی اور ملکی تناظر میں 218
یورپ اور قانون توہین انبیاء ؑ 218
قانون توہین رسالت یورپ اور امریکہ کی دورخی پولیسی 220
مسلم ممالک کی اسٹیٹ پالیسی 221
کروسیڈ امریکہ کے عزائم اور جنگی جرائم 221
گوانتاموبے کے عقوبت خانے 222
قانون توہین رسالت کے خلاف امریکن ہیومن رائٹس کا تنقیدی جائزہ 225
برطانیہ کا موجودہ بلاس فیمی لاء 228
فیصلہ مقدمہ لی مون 234
توہین مسیح کیس یورپین عدالت ہیومن رائٹس کا فیصلہ 1996 234
موکس بلاس فیمی کیس امریکن سپریم کورٹ کا فیصلہ 240
نوٹ مصنف 241
کتابیات باب چہارم 244
باب پنجم مسلم اسپین میں قانون توہین رسالت اور حقوق انسانی 246
مسجد قرطبہ اسلامی ذوق تعمیر کا شاہکار 248
اسپین میں تحریک توہین رسالت 252
دوشیزہ جمال فلورا 255
تحریک توہین رسالت کا اختتام 258
کتابیات باب پنجم 277
باب ششم شہیدان و شیدایان ناموس رسالت 278
باب ہفتم پاک و ہند کے چند شیدایان ناموس رسالت 301
باب ہشتم قانون ، مقدمات اور نظائر ( عدالتی فیصلے) 331
مشاہیر پاکستان کے تاثرات 405

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
Islam اسلام امراء و سلاطین تاریخ تاریخ اسلام

ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ

ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ

 

مصنف : طالب ہاشمی

 

صفحات: 364

 

شمالی افریقہ میں المرابطین اور الموحدون کا دور حکومت پانچویں صدی ہجری کے وسط سے ساتویں صدی ہجری کے وسط تک تقریبا دو صدیوں پر محیط ہے۔یہ زمانہ اس خطہ ارض کی تاریخ  کا ایک شاندار اور ولولہ انگیز باب ہے۔مجاہد کبیر یوسف بن تاشفین کے بعد دولت مرابطین تو جلد ہی زوال پذیر ہو گئی لیکن اس کی جانشین  دولت موحدین تقریبا ڈیڈھ صدی تک طبل وعلم کی مالک بنی رہی۔اگر ایک طرف افریقہ میں اس کے اقتدار کا پھریرا مراکش،تیونس،الجزائر اور لیبیا وغیرہ پر اڑ رہا تھا تو دوسری طرف یورپ میں اس کا پرچم اقبال اسپین اور پرتگال پر لہرا رہا تھا۔تیسرے موحد فرمانروا ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ کا عہد حکومت سلطنت موحدین کے منتہائے عروج کا زمانہ تھا۔اس کی شان وشوکت،معارف پروری اور جہادی معرکوں کی کامیابیوں نے اس کے مداحین کی آنکھوں کو خیرہ دیا تھا۔زیر تبصرہ کتاب ” ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ “اسی فرمانروا ابو یوسف یعقوب المنصور باللہ کے حالات زندگی پر مشتمل ہے ،جسے نامور مورخ جناب طالب ہاشمی نے نہایت تحقیق وتفحص کے ساتھ دلآویز پیرایہ میں قلمبند کیا ہے۔اور اس میں تاریخ اسلام کے ایک اہم اور شاندار باب کو منظر عام پر لایا گیا ہے۔اس کتاب کا مطالعہ یقینا بیش بہا معلومات کا باعث ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 9
آخر آغاز 17
المغرب ( شمالی افریقہ) یابلادبر بر 23
عرب جمہوریہ لبیا 25
جمہوریہ تیونس 26
مراکش 26
شمالی افریقہ کا قدیم باشندے 29
شمالی افریقہ کا دور قدیم 31
شمالی افریقہ آغوش اسلام میں 35
شمالی افریقہ — کاروان اسلام منزل بہ منزل 41
شمالی افریقہ میں دولت فاطمیہ کا قیام 541
مرابطین 57
امیر یحییٰ بن ابراہیم جدالی 59
عبد اللہ بن یاسین ( ایک عظیم مصلح اور مجاہد ) 63
امیر المسلمین یوسف بن تاشفین 79
اندلس کی فریاد 80
معرکہ زلاقہ 85
اندلس پر مرابطین کا استیلا 89
یوسف بن تاشفین کے جانشین 93
عبد المؤمن بن علی 125
اندلس کی تسخیر 131
زویلہ اور مہدیہ وغیرہ کی فتح 135
وفات 137
اوصاف و خصائل 139
اولاد ، قضاۃ ،کتاب وغیرہ 140
اوصاف وخصائل 150
اولاد ، وزراء ، قضاۃ وغیرہ 151
ابو یوسف یعقوب المنصورین یوسف 153
ابتدائی زندگی 155
تعلیم وتربیت 156
ولی عہدی 157
محاصرہ شنترین میں باپ کی معیت 159
یعقوب المنصور کی مسند نشینی 163
عہد خلافت کے اہم واقعات 167
بنو غانیہ سے معرکہ آرائیاں 169
یعقوب المنصور کی جوابی یلغار 175
قفصہ کی از سر نو تسخیر 178
چچا اور بھائی کی بغاوت 179
بنو غانیہ کا دوبارہ خروج 181
غز ترکوں کی پذیرائی 183
تنیملل کی زیارت 184
اشاعت حدیث میں غیر معمولی انہماک 186
اسلامی اندلس پر عیسائیوں کی یلغار 189
یعقوب المنصور کی جوابی یلغار 191
مراکش کوواپسی اور شدید علالت 194
سلطان صلاح الدین ایوبی کی سفارت 196
الفانسوکی باسی کڑھی میں ابال 200

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

Categories
History Islamic History

اسلامی اندلس کی عربی تاریخ اخبار مجموعہ مترجم مولوی محمد زکریا مائل

اسلامی اندلس کی عربی تاریخ اخبار مجموعہ

مترجم مولوی محمد زکریا مائل

Download from Scribd