شرک اکبر کے مظاہر

شرک اکبر کے مظاہر   مصنف : عبد الولی عبد القوی   صفحات: 118   اللہ  تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں  واحد اور بے  مثال ،اسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا علم رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام توحید ہے ۔توحید کے اثبات پر کتاب اللہ اور… Continue reading شرک اکبر کے مظاہر

شرک کی تعریف، اقسام، و انجام

شرک کی تعریف، اقسام، و انجام   مصنف : طاہر نثار عزیز بن عبد العزیز   صفحات: 80   یہ حقیقت ہےکہ شرک ظلمِ عظیم ہےشرک اکبر الکبائر ہے ،شرک رب کی بغاوت ہے شرک ناقابلِ معانی جرم ہے ، شرک ایمان کےلیے زہر قاتل ہے ، شرک اعمالِ صالحہ کے لیے چنگاری ہے ۔اور… Continue reading شرک کی تعریف، اقسام، و انجام

شاتم رسول ﷺ کی شرعی سزا ( شفیق الرحمن الدراوی )

شاتم رسول ﷺ کی شرعی سزا ( شفیق الرحمن الدراوی )   مصنف : شفیق الرحمٰن الدراوی   صفحات: 350   سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی ﷺ سے محبت وعقیدت مسلمان کے ایمان کا بنیادی حزو ہے اور کسی بھی شخص کاایمان اس وقت تک مکمل قرار نہیں دیا جاسکتا جب تک رسول اللہ ﷺ… Continue reading شاتم رسول ﷺ کی شرعی سزا ( شفیق الرحمن الدراوی )

شاتم رسول کو مارنے والے کی سزا کا شرعی حکم ممتاز قادری کیس کے تناظر میں

شاتم رسول کو مارنے والے کی سزا کا شرعی حکم ممتاز قادری کیس کے تناظر میں   مصنف : ڈاکٹر محمد امین   صفحات: 43   نبی  کریمﷺکی عزت، عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کاجزوِلاینفک ہے اور حب ِرسولﷺایمانیات میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ اسلام پر حملہ ہے۔عصر حاضر… Continue reading شاتم رسول کو مارنے والے کی سزا کا شرعی حکم ممتاز قادری کیس کے تناظر میں

ششماہی رشد ، جلد نمبر 13 ، شمارہ نمبر8 ،جولائی 2017ء

ششماہی رشد ، جلد نمبر 13 ، شمارہ نمبر8 ،جولائی 2017ء   مصنف : لاہور انسٹی ٹیوٹ فار سوشل سائنسز، لاہور   صفحات: 124   محترم قارئین کرام! اس وقت ششماہی رشد کا آٹھواں شمارہ (جولائی تا دسمبر 2017ء ) آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ اس شمارے کا پہلا مقالہ “روایت تصوف میں تزکیہ نفس… Continue reading ششماہی رشد ، جلد نمبر 13 ، شمارہ نمبر8 ،جولائی 2017ء

شروط نماز ، ارکان ، واجبات ، مسنونات مبطلات اور مکروہات کتاب و سنت کی روشنی میں

شروط نماز ، ارکان ، واجبات ، مسنونات مبطلات اور مکروہات کتاب و سنت کی روشنی میں   مصنف : عبد الولی عبد القوی   صفحات: 161 نماز دین ِ اسلام کا   دوسرا رکن ِ عظیم ہے۔   قرآن  وحدیث میں  نماز کو بر وقت  اور باجماعت  اداکرنے  کی  بہت زیاد ہ تلقین ہے  ۔نماز کی… Continue reading شروط نماز ، ارکان ، واجبات ، مسنونات مبطلات اور مکروہات کتاب و سنت کی روشنی میں

شرعی داڑھی

شرعی داڑھی   مصنف : عبد القادر حصاروی   صفحات: 99   اللہ تعالی نے انسان کو جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے ،اور مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی  جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا… Continue reading شرعی داڑھی

شرعی آذان اور مروجہ صلوٰۃ وسلام ( جدید ایڈیشن )

شرعی آذان اور مروجہ صلوٰۃ وسلام ( جدید ایڈیشن )   مصنف : رانا محمد شفیق خاں پسروری   صفحات: 221   اسلام آج سے  چودہ  سو  سال قبل مکمل  ہوچکا ہے ۔اب اس میں کسی بھی  ایسی بات کی گنجائش نہیں جس کا ثبوت قرآن وحدیث میں موجود  نہ ہو   فرمانِ نبویﷺ ہےکہ ’’لوگو… Continue reading شرعی آذان اور مروجہ صلوٰۃ وسلام ( جدید ایڈیشن )

شرعی اذان اور مروجہ صلوۃ وسلام

شرعی اذان اور مروجہ صلوۃ وسلام   مصنف : رانا محمد شفیق خاں پسروری   صفحات: 96   اسلام آج سے  چودہ  سو سال قبل مکمل  ہوچکا ہے ۔اب اس میں کسی بھی  ایسی بات کی گنجائش نہیں جس کا ثبوت قرآن وحدیث میں موجود  نہ ہو  فرمانِ نبویﷺ ہےکہ ’’لوگو میں تم میں دو… Continue reading شرعی اذان اور مروجہ صلوۃ وسلام

شریعت و طریقت

شریعت و طریقت   مصنف : عبد الرحمن کیلانی   صفحات: 530   دین رہبانیت، صوفیت، صوفی ازم، طریقت کے متوالوں کو سنہری شریعت دین اسلام کی طرف راغب کرنے کیلئے لکھی گئی بہترین کتاب ہے۔ اس کتاب میں طریقت کے حق میں دیے جانے والے دلائل اور شخصیات کا احترم آمیز انداز میں بہترین… Continue reading شریعت و طریقت