شہر خموشاں ( قبرستان ) مصنف : عبد الرحمن عاجز ملیر کوٹلی صفحات: 116 اللہ تعالیٰ نے کائنات کے نظام کو چلانے کے لیے اس کے انتہائی اہم کردار انسان کو وجود بخشا حضرت انسان کو مٹی سے پیدا کیاگیا ہے ۔ انسان اپنی تخلیق کے مختلف مراحل سے گزر کر اپنے… Continue reading شہر خموشاں ( قبرستان )
Tag: موت
شاتم رسول ﷺ کی شرعی سزا
شاتم رسول ﷺ کی شرعی سزا مصنف : محمود الرشید حدوٹی صفحات: 163 رسول کریم ﷺ کی عزت،عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کا جز وِلاینفک ہے اور حبِ رسول ﷺ ایمانیات میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ اسلام پر حملہ ہے ۔نبی کریم ﷺ کی توہین کرنے… Continue reading شاتم رسول ﷺ کی شرعی سزا
شاتم رسول کو مارنے والے کی سزا کا شرعی حکم ممتاز قادری کیس کے تناظر میں
شاتم رسول کو مارنے والے کی سزا کا شرعی حکم ممتاز قادری کیس کے تناظر میں مصنف : ڈاکٹر محمد امین صفحات: 43 نبی کریمﷺکی عزت، عفت، عظمت اور حرمت اہل ایمان کاجزوِلاینفک ہے اور حب ِرسولﷺایمانیات میں سے ہے اور آپ کی شانِ مبارک پر حملہ اسلام پر حملہ ہے۔عصر حاضر… Continue reading شاتم رسول کو مارنے والے کی سزا کا شرعی حکم ممتاز قادری کیس کے تناظر میں
شریعت و طریقت
شریعت و طریقت مصنف : عبد الرحمن کیلانی صفحات: 530 دین رہبانیت، صوفیت، صوفی ازم، طریقت کے متوالوں کو سنہری شریعت دین اسلام کی طرف راغب کرنے کیلئے لکھی گئی بہترین کتاب ہے۔ اس کتاب میں طریقت کے حق میں دیے جانے والے دلائل اور شخصیات کا احترم آمیز انداز میں بہترین… Continue reading شریعت و طریقت
شان رب العالمین
شان رب العالمین مصنف : محمد صادق سیالکوٹی صفحات: 99 اللہ تعالی کے نیک بندوں، ولیوں، بزرگوں، صدیقوں، اور نبیوں کی اپنی اپنی شان اور بزرگی ہے، لیکن ان بزرگ ہستیوں کو مرتبے اور شانیں عطا کرنےوالے اللہ رب العزت کی بھی ضروری شان ہے۔اللہ تعالیٰ کی بے شمار صفات ہیں جن… Continue reading شان رب العالمین
شخصیت مسیح بائبل کے آئینے میں
شخصیت مسیح بائبل کے آئینے میں مصنف : محمد نواز فیصل آبادی صفحات: 113 مقام مسیح کے بارے میں خود عیسائیت میں افراط وتفریط پائی جاتی ہے جس وجہ سے عیسائی عیسی ؑ کے بارے میں کوئی ایک موقف اختیار نہیں کر پائے-قرآن کریم نے عیسی ؑ کی تعظیم بیان کرتے ہوئے… Continue reading شخصیت مسیح بائبل کے آئینے میں
شہادت حضرت عثمان ؓ
شہادت حضرت عثمان ؓ مصنف : میاں شبیر محمد گوندل صفحات: 58 خلیفۂ سوم سیدنا عثمان غنی کا تعلق قریش کے معزز قبیلے سے تھا۔ سلسلہ نسب عبد المناف پر رسول اللہ ﷺ سے جا ملتا ہے ۔ سیدنا عثمان ذوالنورین کی نانی نبی ﷺ کی پھوپھی تھیں۔ آپ کا نام عثمان… Continue reading شہادت حضرت عثمان ؓ
سیرت عمر بن عبد العزیز
سیرت عمر بن عبد العزیز مصنف : محمد یوسف لدھیانوی صفحات: 194 امیر المومنین سیدنا عمر بن عبد العزیز کوپانچواں خلیفہ راشد تسلیم کیا گیا ہے ۔ حدیث وسیراور تاریخ ورجال کی کتب میں ان کے عدل انصاف ،خشیت وللہیت،زہد وتقوٰی ،فہم وفراست اور قضا وسیاست کے بے شمار واقعات… Continue reading سیرت عمر بن عبد العزیز
سیرت النبی ﷺ (ابن کثیر) جلد۔3
سیرت النبی ﷺ (ابن کثیر) جلد۔3 مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر صفحات: 568 حافظ ابن کثیر(701۔774ھ) عالمِ اسلام کے معروف محدث، مفسر، فقیہہ اور مورخ تھے۔ پورا نام اسماعیل بن عمر بن کثیر، لقب عماد الدین اور ابن کثیر کے نام سے معروف ہیں۔ آپ ایک معزز اور علمی خاندان… Continue reading سیرت النبی ﷺ (ابن کثیر) جلد۔3
سیرت امام سفیان ثوری رحمہ اللہ
سیرت امام سفیان ثوری رحمہ اللہ مصنف : رضا حسن صفحات: 215 ابو عبد اللہ امام سفیان ثوری مشہورفقیہ و محدث تھے جنہوں نے ضبط و روایت میں اس قدر شہرت پائی کہ شعبہ بن حجاج، سفیان بن عیینہ اور یحیی بن معین جیسے محدثین نے آپ کو امیر المومنین فی الحدیث… Continue reading سیرت امام سفیان ثوری رحمہ اللہ