دنیا حیرت اور حقائق(واقعات عالم کا نسائیکلوپیڈیا)

دنیا حیرت اور حقائق(واقعات عالم کا نسائیکلوپیڈیا)

 

مصنف : خرم اقبال

 

صفحات: 289

 

واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں وہیں یہ انسان کے دل پر بہت سارے پیغام اور اثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات بیان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں وہ غلطیاں نہ کریں جو ان سے سرزد ہوئیں۔فی زمانہ بچے بڑے جھوٹے اورلغوافسانوں ،ناولوں اورکہانیوں کے قصوں میں گرفتارنظرآتےہیں ،ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے،جس میں سچےواقعات بیان کئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ کرعمل کاجذبہ بیدارہو۔ زیر تبصرہ  کتاب’’دنیا حیرت اور حقائق(واقعات عالم کا نسائیکلوپیڈیا) جناب خرم اقبال کی مرتب شدہ ہے ۔یہ کتاب کئی انگریز کتب کانچوڑ ہے لیکن جناب خرم اقبال صاحب  نے ترجمہ انتہائی سادہ کرنے کی کوشش کی ہے ۔قارئین  اس کتاب کا مطالعہ کرنے کےبعد اس کی دلچسپ معلومات کوبآسانی یاد رکھ سکتے ہیں۔ یہ کتاب جنرل معلوماتی مقابلہ  جات  میں  شامل  ہونے والے طلباء وطالبات کی  تیاری کے لیے   مفید ومعاون ہے

 

عناوین صفحہ نمبر
ذہین ترین افراد 9
دریافتیں 23
اختراعات 27
بادشاہ 33
ملکائیں 46
قدیم لوگ 52
انقلاب امریکہ 60
ریڈانڈین 67
روم 72
قدیم یونان 74
آرٹ 79
فیشن 94
بچے 100
پرندے 103
جانور 109
فضاء 122
کیڑےمکوڑے 126
مرکب اورعناصر 128
دھاتیں 130
عجائیات عالم 134
شہر 137
کھیل 140
مواصلات 151
ملک،معیشت اورخسارے 155
تباہی 164
ظلم 168
قوانین 174
سونا 177
صحت علاج اورادویات 182
کچھ کھانے پینے کےبارےمیں 192
سردحقائق 198
بیتے دنوں کےنقوش 204
ورثے،وظائف اورانعام 210
صدی جوبیت گئی 214
اہم سیاسی اورسماجی تحریکیں 223
20ویں کےانقلابات اوربغاوتیں 231
اہم سیاسی وجغرافیائی تبدیلیاں 237
20ویں صدی کےاہم اوردلچسپ واقعات 254
معاہدے 265
20ویں صدی کےسانحات اورحادثات 276
20ویں صدی کی اہم شخصیات کاقتل 278
ایٹمی دور 284

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.80MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like