شیعیت کا آپریشن

شیعیت کا آپریشن   مصنف : محمود اقبال   صفحات: 161   نظام قدرت کی یہ عجیب نیرنگی اور حکمت ومصلحت ہےکہ یہاں ہر طرف اور ہر شے کے ساتھ اس کی ضد اور مقابل بھی پوری طرح سے کارفرما اور سر گرم نظر آتا ہے۔حق وباطل،خیر وشر،نوروظلمت،اور شب وروز کی طرح متضاد اشیاء کے… Continue reading شیعیت کا آپریشن

شرف اصحاب الحدیث

شرف اصحاب الحدیث   مصنف : علامہ خطیب بغدادی   صفحات: 50    اصحاب الحدیث کی اصطلاح ابتداء ہی سے اس گروہ کی پہچان رہی ہے  جو سنت نبویہ کی تعظیم اوراس کی نشر واشاعت کا کام کرتا اور نبی  کریم ﷺ کےصحابہ کے عقیدہ جیسا اعتقاد رکھتا اورکتاب وسنت کوسمجھنے کے لیے فہم صحابہ… Continue reading شرف اصحاب الحدیث

شخصیت مسیح بائبل کے آئینے میں

شخصیت مسیح بائبل کے آئینے میں   مصنف : محمد نواز فیصل آبادی   صفحات: 113   مقام مسیح کے بارے میں خود عیسائیت میں افراط وتفریط پائی جاتی ہے جس وجہ سے عیسائی عیسی ؑ کے بارے میں کوئی ایک موقف اختیار نہیں کر پائے-قرآن کریم نے عیسی ؑ کی تعظیم بیان کرتے ہوئے… Continue reading شخصیت مسیح بائبل کے آئینے میں

الشیخ بدیع الدین راشدی

الشیخ بدیع الدین راشدی   مصنف : مختلف اہل علم   صفحات: 753   برصغیر پاک و ہند میں بلاشبہ یہ فخر صرف سندھ کو حاصل ہے کہ اسلام کا روشن سورج جب ملک عرب کے خطہ غیرذی ذرع اور ریتلی سرزمین سے طلوع ہوا تو ان کی روشن و شفاف کرنیں سب سے پہلے… Continue reading الشیخ بدیع الدین راشدی

شیخ الحدیث مولانا محمد عبد اللہ ویرووالوی حیات وخدمات

شیخ الحدیث مولانا محمد عبد اللہ ویرووالوی حیات وخدمات   مصنف : سعید احمد چنیوٹی   صفحات: 610   سرزمین فیصل آباد کو جن نفوس قدسیہ نے کتاب و سنت کے علم سے سیراب کیا ان میں سے  ایک  استاذ العلماء ، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عبداللہ محدث امرتسری ہیں ۔ کلیہ دارالقرآن و… Continue reading شیخ الحدیث مولانا محمد عبد اللہ ویرووالوی حیات وخدمات

شہادت حضرت عثمان ؓ

شہادت حضرت عثمان ؓ   مصنف : میاں شبیر محمد گوندل   صفحات: 58   خلیفۂ سوم سیدنا عثمان غنی کا تعلق قریش کے معزز قبیلے سے تھا۔ سلسلہ نسب عبد المناف پر رسول اللہ ﷺ سے جا ملتا ہے ۔ سیدنا عثمان ذوالنورین کی نانی نبی ﷺ کی پھوپھی تھیں۔ آپ کا نام عثمان… Continue reading شہادت حضرت عثمان ؓ

شب برات کی حقیقت کتاب و سنت کی روشنی میں

شب برات کی حقیقت کتاب و سنت کی روشنی میں   مصنف : ضیاء الحسن محمد سلفی   صفحات: 26   دین ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو کہ نبیﷺ کی زندگی میں ہی مرحلۂ تکمیل کو پہنچ گیا تھا۔ اب اس میں کسی بھی قسم کی کمی وبیشی کرنا حرام ہے۔ خود نبیﷺ نے… Continue reading شب برات کی حقیقت کتاب و سنت کی روشنی میں

شب برأت حقیقت کے آئنے میں

شب برأت حقیقت کے آئنے میں   مصنف : محمد عظیم حاصلپوری   صفحات: 40   اللہ رب العزت نے اپنے بندوں کی رہنمائی کے لیے انبیاء کرام اور رسولوں کو مبعوث فرمایا جو شرک و بدعت میں ڈوبی ہوئی انسانیت کو صراط مستقیم سے ہمکنار کرتے، اللہ تعالیٰ کے احکامات کو بندوں تک پہنچاتے۔… Continue reading شب برأت حقیقت کے آئنے میں

سیرت عثمان غنی ؓ

سیرت عثمان غنی ؓ   مصنف : سیف اللہ خالد   صفحات: 275   خلیفۂ سوم سیدنا عثمان غنی کا تعلق قریش کے معزز قبیلے سے تھا۔ سلسلہ نسب عبد المناف پر رسول اللہ ﷺ سے جا ملتا ہے ۔ سیدنا عثمان ذوالنورین کی نانی نبی ﷺ کی پھوپھی تھیں۔ آپ کا نام عثمان اور… Continue reading سیرت عثمان غنی ؓ

سیرت النبی ﷺ (ابن کثیر) جلد۔3

سیرت النبی ﷺ (ابن کثیر) جلد۔3   مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر   صفحات: 568   حافظ ابن کثیر﷫(701۔774ھ) عالمِ اسلام کے معروف محدث، مفسر، فقیہہ اور مورخ تھے۔ پورا نام اسماعیل بن عمر بن کثیر، لقب عماد الدین اور ابن کثیر کے نام سے معروف ہیں۔ آپ ایک معزز اور علمی خاندان… Continue reading سیرت النبی ﷺ (ابن کثیر) جلد۔3