شیعیت تحلیل و تجزیہ

شیعیت تحلیل و تجزیہ   مصنف : محمد نفیس خاں ندوی   صفحات: 337   تاریخ اسلام کے مطالعہ سے یہ افسوسناک حقیقت سامنے آتی ہے کہ اسلام کو خارجی حملوں سے کہیں زیادہ نقصان اس کے داخلی فتنوں ،تحریف وتاویل کے نظریوں ،بدعت وتشیع ،شعوبیت وعجمیت اور منافقانہ تحریکوں سے پہنچا ہے،جو اس  سدا… Continue reading شیعیت تحلیل و تجزیہ

شرعی احکام کی خلاف ورزی پر رسول اللہ ﷺ کے فیصلے

شرعی احکام کی خلاف ورزی پر رسول اللہ ﷺ کے فیصلے   مصنف : محمد بن فرج المالکی القرطبی   صفحات: 299   کسی بھی قوم کی نشوونما اور تعمیر  وترقی کےلیے  عدل وانصاف ایک بنیادی ضرورت ہے  ۔جس سے مظلوم کی نصرت ،ظالم کا قلع  قمع اور جھگڑوں کا  فیصلہ کیا جاتا ہے  اورحقوق… Continue reading شرعی احکام کی خلاف ورزی پر رسول اللہ ﷺ کے فیصلے

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی ایک سیاسی مطالعہ

شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی ایک سیاسی مطالعہ   مصنف : ڈاکٹر ابو سلمان شاہجہان پوری   صفحات: 267   شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنیؒ پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور برما وغیرہ پر مشتمل برصغیر کی علمی، دینی، سیاسی، تحریکی اور فکری جدوجہد… Continue reading شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی ایک سیاسی مطالعہ

شیخ محمد الغزالی خود نوشت سوانح حیات نظریات تالیفات

شیخ محمد الغزالی خود نوشت سوانح حیات نظریات تالیفات   مصنف : محمد ظہیر الدین بھٹی   صفحات: 196   شیخ محمد الغزالی﷫ مصر کی ایک ممتاز علمی ودینی اور تحریکی شخصیت ہیں جنہوں نے ساری عمر مصر میں الحاد وبےدینی کے طوفان کا پوری جرات، دلیری اور عالمانہ فراست کے ساتھ مقابلہ کیا۔آپ نے… Continue reading شیخ محمد الغزالی خود نوشت سوانح حیات نظریات تالیفات

شیخ الحدیث مولانا محمد عبد اللہ ویرووالوی حیات وخدمات

شیخ الحدیث مولانا محمد عبد اللہ ویرووالوی حیات وخدمات   مصنف : سعید احمد چنیوٹی   صفحات: 610   سرزمین فیصل آباد کو جن نفوس قدسیہ نے کتاب و سنت کے علم سے سیراب کیا ان میں سے  ایک  استاذ العلماء ، شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عبداللہ محدث امرتسری ہیں ۔ کلیہ دارالقرآن و… Continue reading شیخ الحدیث مولانا محمد عبد اللہ ویرووالوی حیات وخدمات

شاہنامہ اسلام جلد اول

شاہنامہ اسلام جلد اول   مصنف : حفیظ جالندھری   صفحات: 233   ابو الاثر حفیظ جالندھری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مقبول رومانی شاعر اور افسانہ نگار تھے جنہوں نے پاکستان کے قومی ترانہ کے خالق کی حیثیت سے شہرتِ دوام پائی موصوف ہندوستان کے شہر جالندھر میں 14 جنوری 1900ء… Continue reading شاہنامہ اسلام جلد اول

شہاب نامہ

شہاب نامہ   مصنف : قدرت اللہ شہاب   صفحات: 840   قدرت اللہ شہاب پاکستان کے قیام سے قبل بطور آئی سی ایس آفیسر ہندوستان میں مختلف عہدوں پر تعینات رہے ہیں ۔پاکستان کے معرضِ وجودمیں آنے کے بعد وہ پاکستان تشریف لے آئے اور صدرمحمد ایوب کے دور تک وہ اعلیٰ عہدوں پر… Continue reading شہاب نامہ

شفقتیں میرے حضور ﷺ کی

شفقتیں میرے حضور ﷺ کی   مصنف : محمد عظیم حاصلپوری   صفحات: 163 اللہ رب العزت نے امت محمدیہ کو باقی تمام امت پر فضیلت دیتے ہوئے ہمیں تمام رسل سے افضل نبی سے نوازا اور ایسانبی جو نہایت شفیق اور رحمت کا پیکر  ہے اور انسانوں  کے لیے رحمت تو ہے ہی لیکن… Continue reading شفقتیں میرے حضور ﷺ کی

سیرت سید احمد شہید حصہ دوم

سیرت سید احمد شہید حصہ دوم   مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی   صفحات: 591   اس وقت برصغیر پاک و ہند میں جس قدر بھی جہاد ہو رہا ہے اس کے بارے میں اگر یہ رائے رکھی جائے تو بے جا نہ ہو گا کہ اس کی اساس سید احمد شہید ؒ… Continue reading سیرت سید احمد شہید حصہ دوم

سیکولرزم مباحث اور مغالطے

سیکولرزم مباحث اور مغالطے   مصنف : طارق جان   صفحات: 647   جدیدفتنوںمیں سب سے زیادہ خطرناک فتنہ سیکولرزم اور لادینیت کا ہے۔آج امت کے اندرلاشعوری طور پر سیکولرافکارونظریات سرایت کرگئے ہیں۔اس کی بنیادی وجوہات میں سے ایک اہم ترین وجہ یہ وہ اصطلاحات ہیں جن کے ذریعے ان افکار کو بیان کیا جاتاہے۔وہ… Continue reading سیکولرزم مباحث اور مغالطے